پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال دس روز کے لیے ملتوی کر دی، چیئرمین ایف بی آر، حکومتی کمیٹی میں شامل چار وفاقی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4302 خبریں موجود ہیں
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران جماعت متحرک ہو گئی۔ پارلیمنٹ نے نظرثانی اپیل دائر کرنے سے قبل حکمت عملی تیار کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ عاشورہ کے فوراً مزید پڑھیں
کوئٹہ میں آج ساتویں محرم کا جلوس نکالا جائے گا۔ سیکیورٹی کے لیے ساڑھے تین ہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ جلوس امام بارگاہ عزیریہ پرنس روڈ سے مزید پڑھیں
ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد میں 24 گھنٹے میں چکن کی قیمت میں 22 روپے اضافے کے بعد سرکاری قیمت 552 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں فلور ملز ایسوسی ایشن نے دسویں محرم کے تقدس کے پیش نظر ہڑتال ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ فلر ملز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
کسی بھی جمہوری معاشرے میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی ضروری اصول ہیں جنہیں حکومت کی تمام شاخوں کو برقرار رکھنا چاہیے۔اس میں عدلیہ بھی شامل ہے جو آئین کی دفعات کی تشریح اور نفاذ میں اہم کردار مزید پڑھیں
مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بھارت کا کوئی ادارہ بھی نہیں بچا، فوج سے لے کر عدلیہ تک تمام ادارے بدعنوانی کے اڈے بن چکے ہیں ، اس کے باوجود مودی سرکار کے نام نہاد قوانین کے تحت بھارت مزید پڑھیں
وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے پر وزیراعظم کو پلان پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین مرحلوں میں کی جائے گی۔ اس میں کمپنیوں کی پالیسی اور ریگولیٹری امور مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کل کا فیصلہ سیاسی نہیں بلکہ سیاسی تھا۔ فیصلہ بھی ریلیف لے آیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں