سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 11 ماہ میں 66 ارب روپے مالیت کی کاروں، 171 ارب روپے کی چائے اور اس سے بھی زیادہ مالیت کے اسمارٹ فونز کی درآمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ زیر جائزہ مدت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4302 خبریں موجود ہیں
کراچی میں پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کے بعد شہریوں کا حوصلہ ہار گیا۔ چار روز کے دوران شدید گرمی سے متاثرہ 70 سے زائد افراد سول اور جناح اسپتال پہنچ گئے۔ اے ایم ایس سول اسپتال کے ڈاکٹر نظام مزید پڑھیں
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معیاری ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے مزید پڑھیں
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل اور دیگر کو سمن جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق الیکیشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، مزید پڑھیں
ایک رہائشی سائز کا سولر پینل سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتا ہے، جس سے سلکان سے بنے روایتی سولر پینلز کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ پیرووسکائٹ آن سلکان ٹینڈم سولر مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف جیت ہماری کرکٹ کی بڑی کامیابی ہے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے کینگروز کے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج کا دن عوامی خدمات کو بہتر بنانے کے حکومتی عزم کو دہرانے کا دن ہے۔ اقوام متحدہ کے پبلک سروس ڈے پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ محنتی مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے 200 ڈالر تقریباً 56,000 روپے تک کے موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی حکومتی بجٹ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان نے ہفتہ کو مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں مزید پڑھیں