امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فارم 45 کی بنیاد پر انتخابی نتائج کا جائزہ لینے اور نتائج کو دوبارہ مرتب کرنے کے لیے کمیشن بنائے۔ کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4308 خبریں موجود ہیں
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جائیداد سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سید سکندر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی ثالثی سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں
کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ با ڈاک کے نعرے لگائے۔ کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر سکھ برادری مزید پڑھیں
برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث 24 سفاک مردوں کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنسی استحصال، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے ویسٹ یارکشائر کے علاقے میں 1996 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے جب کہ وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت اجلاس میں سیکریٹری ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی، یہ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے نکاح کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدت پوری ہونے سے پہلے پہلی بیوی کی بہن سے شادی کرنا دو سوتیلی بہنوں سے مزید پڑھیں
سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف پولیس کی وردی پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے گزشتہ سماعت پر تحریری حکم نامہ جاری مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں اپنا پہلا بار کھول دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت میں شراب خانے کھولنے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی تاہم سفارت کار اس پر مزید پڑھیں