صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4309 خبریں موجود ہیں
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے متحدہ ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں لیکن سوچنے کی ضرورت ہے گڑھی خدابخش میں فہم و فراست مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیساکھی پنجاب کی منفرد ثقافت کی پہچان ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیساکھی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جب گندم کی سنہری فصل ہڈول کی درانتی مزید پڑھیں
پاکستان اور پنجاب کی پہلی ائیر ایمبولینس سروس کا پہلا تربیتی سیشن شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ انشاء اللہ ائیر ایمبولینس سروس جون مزید پڑھیں
ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی ہے اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں مزید پڑھیں
بیساکھی میلے کی تقریبات کے لیے بھارت سے تقریباً 3000 سکھ یاتری کل واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔ سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی سکھ یاتریوں کا حسن ابدال میں استقبال کرے گی، سیکیورٹی، ٹرانسپورٹیشن اور میڈیکل سمیت تمام انتظامات مکمل مزید پڑھیں
“خواتین ہاتھوں میں پھولوں کے ہار لیے کھڑی ہیں، ’جے شری رام‘ کے نعرے بلند ہو رہے ہیں۔” قافلے کے گزرتے ہی خواتین پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے لگیں۔ وہ تھوڑا آگے جاتی ہے اور آڈی کار کے سن روف مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان روانگی سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم ملنے ٹریننگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد دونوں کھلاڑی پاکستان کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں مغربی ہوا کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد گزشتہ روز کوئٹہ میں تیز ہواؤں کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے فی یونٹ اضافے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کے بلوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 4 روپے 92 پیسے کر مزید پڑھیں