سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی جیت کے خلاف الیکشن پٹیشن دائر کر رکھی ہے۔ انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4463 خبریں موجود ہیں
تندور مالکان اور حکومت کے درمیان سستی روٹی کی دستیابی کا تنازع گہرا ہونے لگا، پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے چھاپے شروع کر دیے، شادمان اور مسلم ٹاؤن کا دورہ مزید پڑھیں
شکر گڑھ: چوروں نے دو گھروں سے 80 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چوری کر لی۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ شکر گڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں پیش آیا جہاں چوروں نے غیر ملکی مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات اسی وقت بحال ہو سکتے ہیں جب بھارت کشمیر پر لچک دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت میں انتخابات نہیں ہوتے پاکستان اور بھارت دونوں مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدر مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے متحدہ ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں لیکن سوچنے کی ضرورت ہے گڑھی خدابخش میں فہم و فراست مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیساکھی پنجاب کی منفرد ثقافت کی پہچان ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیساکھی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جب گندم کی سنہری فصل ہڈول کی درانتی مزید پڑھیں
پاکستان اور پنجاب کی پہلی ائیر ایمبولینس سروس کا پہلا تربیتی سیشن شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ انشاء اللہ ائیر ایمبولینس سروس جون مزید پڑھیں
ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی ہے اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں مزید پڑھیں
بیساکھی میلے کی تقریبات کے لیے بھارت سے تقریباً 3000 سکھ یاتری کل واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔ سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی سکھ یاتریوں کا حسن ابدال میں استقبال کرے گی، سیکیورٹی، ٹرانسپورٹیشن اور میڈیکل سمیت تمام انتظامات مکمل مزید پڑھیں