امریکہ نے غزہ کے ساحل پر تعمیر کی گئی عارضی بندرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امدادی راستہ دوبارہ کھلنے کا امکان نہیں، گھاٹ سے ملحقہ امدادی سامان کے گودام بھرے ہوئے ہیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5641 خبریں موجود ہیں
ملک بھر میں لاکھوں ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مشن،کاروبارکو دستاویزی شکل دینے کیلئےتاجر دوست اسکیم کے تحت رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ایف بی آر کےمطابق اب تک مجموعی طور پر 39 ہزار 134 تاجروں کی مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئےسکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہو گی۔ ریاست کے پانچ سو دو مقامات کو حساس قرار دیا جائے گا، حساس مقامات پر فوج اور رینجرز کے اہلکار مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی۔ 9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے10محرم تک مزید پڑھیں
ایران میں ابتدائی صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار 50 مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم کے والد کی بات کی جائے گی تو ٹیریان کے والد کی بھی بات کی جائے گی۔ پنجاب میں بجٹ اجلاس کے بعد عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ وہ ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اگلی بحث کے منتظر ہیں۔ پہلی بحث میں کچھ کوتاہیوں کی وجہ سے جو بائیڈن مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈکپ کا دوسرے سیمی فائنل بھی یکطرفہ رہا، بھارت نے با آسانی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے بھی افغانستان کو باآسانی زیر مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری توقعات سے بڑھ کر بن گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پروگرام ریڈزون فائل زود فہ حسین میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈاکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے بانی آتے مزید پڑھیں
نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے چیئرمین جوڈیشل کمیشن و چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس 2 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ زرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائی مزید پڑھیں