جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5641 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر اپنے متنازعہ ٹویٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی کی مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹوں کا اجراء شروع کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ خراب شدہ نوٹوں کی مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سرکل نے والٹن ایئرپورٹ سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس میں سابق ڈی جی خاقان مرتضیٰ اور دیگر سول ایوی ایشن حکام کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔ بندش اور تجارتی سرگرمیوں مزید پڑھیں
یوٹیوب پر 28 ملین ویوز حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کے گانے ‘بدو بڑی کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔ مزاحیہ انداز میں گا کر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کا مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سولر سسٹم پر ٹیکس کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ وہ سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں اور نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی ہوگی۔ اسلام مزید پڑھیں
کراچی میں قصابوں نے قربانی کے جانوروں کی قربانی کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں۔ عید پر جانوروں کی قربانی کے لیے قصابوں کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق عید کے پہلے روز بچھڑے کی قربانی کا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے چینی تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ چائنہ امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی اور ترجمان رائے مسعود نے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے تاہم ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی گئی۔ پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا بجٹ کے خاکہ مزید پڑھیں