قانونی معاملات پر حکومتی ترجمان بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سیفر ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ، عدالتوں کو سمجھنا چاہیے کہ یہ حساس معاملہ ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5641 خبریں موجود ہیں
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کو صحافیوں کے لیے خطرناک ترین علاقہ قرار دیا ہے ، ایسے میں کشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے اور جسمانی تشدد کے واقعات بھی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
نیپرا نے اقساط میں بلوں کی ادائیگی کی سہولت محدود کر دی، بجلی صارفین اب سال میں ایک بار بجلی کے بلوں کی قسطیں ادا کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے کنزیومر سروس رولز میں ترمیم کر دی، مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سعودی عرب نے پاکستانی ٹیم کو آئندہ سال حج کا شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی شہریوں نے یو پی ایس اور اس کی بیٹریوں کی خریداری شروع کردی ہے۔ لیتھیم آئن بیٹریاں بنانے والی سب سے بڑی چینی کمپنی (CATL) کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں نہ مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک بھر کے 66 اضلاع میں پولیو مہم شروع ہوگئی۔ سات روزہ مہم کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اور چاروں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج ہے، جنوبی اضلاع میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے مزید پڑھیں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر شعیب نیازی نے صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل سے مزید پڑھیں
سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانا اچھی روایت نہیں ہوگی۔ سابق صدر عارف علوی اتوار کو لاہور تشریف لائے اور پی پی 161 کوٹ لکھپت میں پی مزید پڑھیں