آج 28 مئی ہے، ٹھیک 25 سال قبل آج ہی کا دن تھا کہ جب بلوچستان کے دور افتادہ علاقے چاغی کی سرزمین میں ارتعاش پیدا ہوا اور چاغی کے ایک سنگلاخ پہاڑ سے ریت دھواں بن کر اڑنے لگی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5641 خبریں موجود ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے یوم تکبیر کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 مئی (کل) کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد: قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننس جاری کر دیئے۔ قائم مقام صدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ہماری توجہ ورلڈ کپ پر ہے، ہم جیت کر لوگوں کو خوش کریں گے ، میچ ہارنے پر کسی انفرادی کھلاڑی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے۔ انگلینڈ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی (کل) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی مقررہ مدت میں سرکاری محکموں کے احتساب کا عمل شروع نہ کر سکی۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے سرکاری محکموں کے احتساب کا عمل شروع نہ ہونے کے باعث سینکڑوں آڈٹ التوا کا شکار ہیں۔ قائد ایوان کے مزید پڑھیں
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے پیٹرول کی یومیہ پیداوار میں 4 لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کرکے 4 لاکھ بیرل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقتصادی کونسل کا اجلاس عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں تہران میں منعقد مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2024-25 میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے وزیراعظم پیکیج کے لیے 85 ارب روپے مانگے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے نئے مالی سال کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے وزیراعظم پیکج کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 8 جون کو بجٹ 2024-25 پیش کرنے کے بعد مرکزی بجٹ پیش کریں گے۔ قومی مزید پڑھیں
گرپتونت سنگھ حملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں جمہوریہ چیک کی عدالت نے بھارت میں خالصتان تحریک کو دبانے کے لیے ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ نکھل گپتا کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں