ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے انکار نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے ملاقات مزید پڑھیں