وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہوں میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے ایسے مقامات کی نگرانی کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ وفاقی دارالحکومت میں سرکاری گھروں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5640 خبریں موجود ہیں
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اہم اعلان کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں بااختیار حلقوں سے بات چیت ہی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات بامقصد ہوں گے اور پاکستان کی حمایت جاری رہے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام سے ملاقات میں آئی مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں کہا کہ کوئی غلط خبر پر معافی نہیں مانگتا اور نہ ہی یہ کہتا ہے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور کر رہی ہے جس کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل مزید پڑھیں
مظفرآباد میں شٹر ڈاؤن اور چکہ جام ہڑتال کے باعث (آج) پیر کو سرکاری دفاتر میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں گپ شپ کی سیاست کے بجائے پاکستان میں اصلاحات کے بارے میں سوچنا ہوگا، ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ پیپلز انفارمیشن بیورو پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اذلان شاہ کپ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مزید پڑھیں
بجلی کے بل اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آزاد کشمیر میں چوتھے روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ لانگ مارچ اور احتجاج کی کال پر مختلف علاقوں سے قافلے مظفرآباد کے لیے روانہ ہو مزید پڑھیں