وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی معلومات دی گئیں۔ وزیر داخلہ نے حکم دیا کہ منشیات فروشی میں ملوث گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5640 خبریں موجود ہیں
بلوچستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 21 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت پورے صوبے میں ممکنہ بارش کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈی واسا کو نکاسی آب کے مزید پڑھیں
خیبر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے دہشت گرد کی اطلاعات سامنے آگئیں ، ذرائع کے مطابق 25 اپریل کو خیبر میں ایک کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا تھا۔ ہلاک دہشت گرد نے مزید پڑھیں
ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کی سہولت کے پیش نظر حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 10021.85 میٹرک ٹن چینی برآمد کر لی۔ 9 مارچ کے اعداد و شمار مزید پڑھیں
حکومت کی نان روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، گزشتہ مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے شہباز شریف کو ہٹلر کا خطاب دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آئی جی پنجاب کو کرپٹ اور دلال کہہ دیا۔ سپیکر نے کارروائی سے ٹاؤٹ کا لفظ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے بات چیت چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم آرمی مزید پڑھیں
پنجاب میں 50 ہزار گھروں کے لیے سولر سسٹم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں ریاست کے 50 ہزار گھروں کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم فراہم کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کی سرکاری دستاویزات کے افشا ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش کی۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمری کیسے لیک ہو رہی ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں