گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 160 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون کو وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔

“پنجاب حکومت نے ایک غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔” رپورٹ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر 1996 سے جی مزید پڑھیں

ٹیکس معاملات میں جان بوجھ کر تاخیر، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو، متعلقہ افسران کی معطلی اور تحقیقات کے احکامات

“وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں جان بوجھ کر تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان سے متعلقہ تمام افسران کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیا۔” وزیر اعظم نے فیڈرل مزید پڑھیں

نواز شریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی خواہش درست نہیں، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی کے سینئر رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں کسی کو نشانہ نہیں بنایا گیا رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین کی وزیر خزانہ سے ملاقات

پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اجلاس میں حکومت، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

اجتماعی قبروں کی دریافت: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے گی، او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے خوفناک جرائم کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کے مزید پڑھیں