“کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری: محکمہ موسمیات کی درخواست پر مقدمہ درج”

“نامعلوم چور نے کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری کی: پولیس کی تحقیقات جاری” کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری ہو گیا راولپنڈی کے کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری ہو گیا۔ سسٹم کی مزید پڑھیں

“برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی”

“برطانوی حکومت کی نئی ٹریول ایڈوائزری: پاکستان کے کون کون سے علاقے سفر کے لیے ممنوع ہیں” برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے نئی مزید پڑھیں

بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان تنازع: کیا اگلے ہفتے تک حل ہو جائے گا؟

جو بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کا کنٹرول کھو چکے : امریکی میڈیا امریکی صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹک پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان تنازع اس ہفتے کے آخر میں شدت مزید پڑھیں

امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری

امریکی کمپنیزنےپاکستان میں صرف13کروڑ70لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کی،اسٹیٹ بینکمالی سال 2023-24 میں پاکستان میں 1 ارب 900 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جون میں مزید پڑھیں

انصاف کی آس لیے تاریک جیلوں میں مرنے والوں اور سڑنے والوں کے بارےمیں کون سوچے گا

انگریزی زبان کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے لیکن ریاست پاکستان میں انصاف میں تاخیر سے انصاف قتل ہو رہا ہے ہماری معزز اور مکرم عدلیہ کے سربراہان بدلتے رہتے ہیں لیکن نظام مزید پڑھیں