جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتیں عوام کی خواہش کے مطابق ہی بنیں گی۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3601 خبریں موجود ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مویشی منڈیوں میں لین دین کے سلسلے میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کو بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ٹرانزیکشن اور بیلنس کی حد کو 31 مزید پڑھیں
PSOASP شہر بانو کی سربراہی میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا تھا تاکہ مقررہ مدت میں پاسپورٹ کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے طلباء کو بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے وزیر زراعت سردار بخش مہر نے اس حوالے سے کہا کہ محکمہ زراعت ٹنڈوجام کی زرعی یونیورسٹی کے طلباء کو بلاسود قرضے مزید پڑھیں
آج کل پاکستان میں چودہ سال سے بھی کم عمر بچے نسوار ای سگریٹ اور تمباکو نوشی طرف ذیادہ راغب ہو رہے ہیں اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں دوستوں کے ساتھ شوق شوق میں سگریٹ نسوار گٹکا تمباکو مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی بیانیے کے لیے مشاورت شروع کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور جی بی کے دوروں سے قبل نیا بیانیہ چاہتے ہیں جب مزید پڑھیں
پنجاب کے آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق سے پنجاب کو 3700 ارب روپے ملنے کی توقع ہے، آمدن مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا معاملہ۔ وزارت ہاؤسنگ کو وزیراعظم آفس سے خط موصول ہو گیا ہے۔ وزارت ہاؤسنگ نے ڈی جی پاک پی ڈبلیو ڈی کو نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔ اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 3 روپے 86 پیسے فی کلو کمی کا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کی حد بندی کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ساتویں مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق ہوں گے، جس کے تحت 125 یونین کونسلوں کی حد بندی بلدیاتی حلقوں کے نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں