لاہور ہائی کورٹ نے طالب علموں کوالیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو پیر تک طلبا کو الیکٹرک بائیک فراہم کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکٹرک بائیکس کی قرعہ اندازی عدالتی حکم سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے بچاؤ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

محکمہ ماحولیات نے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں ماحولیاتی ٹریفک سکواڈز نے کام شروع کر دیا ہے اور شہر کے 3 داخلی اور خارجی راستوں پر محکمہ ماحولیات مزید پڑھیں

قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے، ہمیں پاکستان کے اندرونی معاملات پر کسی کی ہدایات کی ضرورت نہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی حل

پاسپورٹ بنانے والوں کا بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے کراچی اور لاہور میں 2 پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ نے لاہور اور کراچی میں 2 مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ لگ گئی، امیگریشن کا عمل متاثر

لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ لگنے سے امیگریشن کا عمل متاثر ہوا ہے۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ امیگریشن کاؤنٹر کی چھت میں شارٹ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم خریدنے کے لیے عملی طور پر گرین سگنل دے دیا

پنجاب حکومت کی گندم خریداری کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم خریدنے کے لیے عملی گرین سگنل دے دیا۔ وفاقی حکومت نے گندم کی خریداری کے مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی مہنگی کر دی

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، مزید پڑھیں