ایکسین شفیق ،ہائی وے افسران اور ٹھیکیدار کامبینہ گٹھ جوڑ،معموری تا بستی بندوانی روڈ منصوبہ کرپشن کی نذر

ڈیرہ غازیخان ہائی وے کرپشن: کروڑوں کے منصوبے میں مبینہ ملی بھگت ملتان (بیٹھک انوسٹیگیشن سیل)ایگزیکٹو انجینئر (ایکسین) ہائی وے ڈیرہ غازیخان محمد شفیق کی سربراہی میں ہائی وے ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ کی خاتون سب ڈویژنل آفیسر و دیگر حکام کا مزید پڑھیں

سعودی سفیر کی مداخلت پر،نئے یونیورسٹی صدرتعیناتی نوٹیفکیشن اجراء میں ڈاکٹر مختار کے تاخیری حربے ناکام

سعودی صدر کی تعیناتی میں تاخیر: پس پردہ طاقتوں کا کردار اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایکٹنگ ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر مختار کی ایوان صدر میں تعینات اپنے ایک دوست افسر کی مدد سے مبینہ طور پر یونیورسٹی کے نئے مزید پڑھیں

بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری

بجلی ایک روپے 71 پیسے سستی، پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اسلام آباد: پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرانےگزشتہ روزبجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا ۔ مزید پڑھیں

ڈی پورٹ ہونیوالے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک، حکومت کا بڑا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ مزید پڑھیں