سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور 30 فیصد الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین تنخواہ اضافہ، گریڈ 1 تا 22 کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

14 اگست اور معرکہ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم

یوم آزادی اور معرکہ حق تقریبات، قومی حکمت عملی طے چودہ اگست اورمعرکہ حق کی تقریبات کیلئےاعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی، ۔ تقریبات کی نگرانی کیلئے وزرا، سیکریٹریز اور چاروں صوبوں کےنمائندے شامل ہیں۔ جشن آزادی اور مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت

پاکستان امریکا تجارتی معاہدہ، ٹیکسٹائل و زرعی شعبے کو فائدہ اسلام آباد/واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ، جو برآمدی شعبے کے مستقبل کے حوالے سے مزید پڑھیں

5 جولائی 1977ءہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے: بلاول بھٹو زرداری

5 جولائی 1977 سیاہ دن، آمریت نے عوام کی طاقت چھینی: بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی تاریخ کا “سیاہ ترین دن” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس روز ایک “ٹین-پوٹ ڈکٹیٹر” نے مزید پڑھیں

ای سی او سربراہی اجلاس میں تمام ممالک نے ایران کیلئے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی: ایرانی صدر

ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ای سی او کا متفقہ مؤقف ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہی اجلاس میں تمام ممالک نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی مزید پڑھیں