عالمی مارکیٹ میں کمی کے رجحان کے بعد 31 مئی کو پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں 6.25 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ باخبر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4321 خبریں موجود ہیں
حکومت 200 یونٹ صارفین کے لیے سبسڈی برداشت کرے گی ، وزیر اعظم نے اقتصادی گروپ کی جانب سے محفوظ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ بجٹ میں تقریباً 2 کروڑ محفوظ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کی حد بندی کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ساتویں مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق ہوں گے، جس کے تحت 125 یونین کونسلوں کی حد بندی بلدیاتی حلقوں کے نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
عدالت نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان واپس لینے کی وجہ پوچھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کا انتخابی نشان واپس لینے کے حق کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق جون میں میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، سندھ اور پنجاب کے لیے ہیٹ ویو کی نئی ایڈوائزری جاری، چند مقامات پر بارش کا امکان، اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم مزید پڑھیں
مرگی کے مریضوں کے لیے کیٹو جینک ڈائٹ، جو چربی میں زیادہ اور کاربوہائیڈریٹس میں کم ہوتی ہے، دوروں کو کم کرنے میں حیرت انگیز طور پر مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ 1920 کی دہائی میں تیار کی گئی یہ ڈائٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے ہیں۔ حکومت کی جانب سے نیب میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع میں بارشوں کی کمی اور آبادی میں تیزی سے اضافے کے باعث زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے گرنے لگی۔ خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح میں کمی کی شکایات میں مزید پڑھیں
محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے غیر قانونی جانوروں کی منڈیوں کے خلاف کارروائی کے حکم پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے چھتیس غیر قانونی پوائنٹس کو ہٹا دیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ضلعی انتظامیہ نے شاہ مزید پڑھیں
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ بجٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش مزید پڑھیں