31 ہزار 57 پاکستانی سرکاری عازمین حج 126 حج پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاکستانی عازمین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 31 ہزار 57 سرکاری عازمین حج آج 12 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4321 خبریں موجود ہیں
کوٹ لکھپت جیل میں شدید گرمی کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد انہیں گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق یاسمین راشد کی حالت بہتر نہیں ہوئی، ڈاکٹرز کا کہنا مزید پڑھیں
انسانی شخصیت کی تشکیل اور ترقی میں نظریات کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نظریات انسان کے فکری، اخلاقی اور عملی پہلوؤں کو جلا بخشتے ہیں اور ان کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ایک اچھا نظریہ زندگی کے مختلف مراحل مزید پڑھیں
ہتک عزت بل پر دستخط کرنے سے روکنے کے لیے گورنر پنجاب سردار سلیم حید کو خط جاری کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیقی نے خط واپس اسمبلی کو بھجوا دیا اور اسٹیک مزید پڑھیں
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی کے واقعات اور سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سرزمین سے پاکستان میں دراندازی کی کوششیں بڑھ گئی ہیں، دہشت گرد سیکیورٹی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق کسی کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران عراق اور ترکی کی طرح بغیر کسی پابندی کے گیس خریدنا چاہتا ہے۔ ایران کی جانب سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں پرائیویٹ پروموٹر کمپنی کے مالک غلام فرید اور بروکر ذوالفقار مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈی جی مہر صاحبزاد خان نے خبردار کیا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم نیٹ میٹرنگ ختم کر رہے ہیں، جب بھی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی آئی تو اسے شفاف طریقے سے لائیں گے۔ وفاقی وزیر تونائی مزید پڑھیں