پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، سینیٹر اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے لیے پاک چین دوستی ضروری ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں