جمشید دستی اور محمد اقبال کی اسمبلی رکنیت غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر معطل کر دی گئی

قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال کی رکنیت معطل کر دی۔ صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر سپیکر نے اجلاس میں دو ارکان مزید پڑھیں