ایران اسرائیل جنگ بندی، بین الاقوامی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

ایران اسرائیل جنگ بندی، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیانجنگ بندی کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

استعمال شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور سرٹیفکیشن لازمی ہوگی، ہارون اختر

آٹو پالیسی 2026، استعمال شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر زور وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ آٹو پالیسی 2026ء کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور سرٹیفکیشن لازمی ہوگی۔ ، سال 2030ء تک 22 مزید پڑھیں

نو مئی کے 8 مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

نو مئی مقدمات: عمران خان ضمانت درخواستیں خارج نو مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بانی کیخلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، مزید پڑھیں

ایران اسرائیل جنگ بندی اعلان: اعلیٰ سلامتی کونسل کا اہم فیصلہ

ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کا اسرائیل کیساتھ جنگ بندی کا اعلان :ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے ایک بیان میں “صہیونی دشمن اور مزید پڑھیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی؟ ایران اسرائیل کشیدگی پر امریکی صدر کا بیان

ایران اوراسرائیل نے جنگ بندیکی خلاف ورزی کی، امریکی صدر ایران اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل آگیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہا ایران اوراسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مزید پڑھیں