فلڈ لیوی صدارتی آرڈیننس: سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے نیا اقدام

فلڈ لیوی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی تجویز ہے،ذرائع وزارت خزانہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی وتعمیر نو کیلئے وفاقی حکومت نے امپورٹڈ لگژری آئٹمزپر فلڈ لیوی لگانے پر غور شروع کردیا۔ فلڈ لیوی صدارتی آرڈیننس کے مزید پڑھیں

بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد — کینیڈا میں ایک اور سکھ شہری قتل

ایک اور سکھ شہری بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا بھارتی شرپسندوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ کمیونٹی غیر محفوظ ہوگئے۔ ،ایک اور سکھ شہری بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔ کینیڈا میں درشن مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم — عدالت نے وارنٹ جاری کر دیئے

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے مزید پڑھیں

استنبول مذاکرات ناکام — پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف ایکشن کا اعلان

استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ پاکستان نے دہشت گردوں اور ان کےسرپرستوں اور معاونین کےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ ترکیہ اور قطر مزید پڑھیں

جنگ تجارت کے ذریعے رک گئی: ٹرمپ کا دعویٰ — پاک بھارت کشیدگی کیسے ختم ہوئی؟

پاک بھارت جنگ تجارت کے ذریعے رکوائی، بھارت کے 7 نئے طیارے گرائے جا چکے تھے: ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ تجارت کے ذریعے رکوا دیا، بھارت کے سات بالکل نئے طیارے گرائے جاچکے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان گیس قیمتوں میں اضافہ کا امکان، سوئی سدرن کی درخواست

سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا میں درخواست جمع کروا مزید پڑھیں

حکومت خیبرپختونخوا کا فیصلہ: سونے کی کان کنی پابندی مزید 30 روز برقرار

خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سونےکی کان کنی پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سونےکی کان کنی پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا مؤقف — ایک ریاست دو دستور کا کلچر ختم ہوگا

ہم ایک ریاست 2 دستور کا کلچر ختم کرنے آئے ہیں: سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ایک ریاست دو دستور کا کلچر ختم کرنے آئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں شمولیتی تقریب سے مزید پڑھیں