سپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی تشکیل دے دی جس میں میاں مجتبی شجاع الرحمن اور بلال یاسین سمیت تین ممبران شامل ہیں۔ سپیکر اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری بحران پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2923 خبریں موجود ہیں
گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں جائیداد کے لیے بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔ معلومات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ مزید پڑھیں
حکومت نے یوریا کھاد کی قیمت اور سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فرٹیلائزر ریویو کمیٹی نے خریف سیزن کے لیے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کی ہے۔ یوریا کھاد کی طلب گزشتہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی ریونیو ریویو کمیٹی کے اجلاس میں ریونیو موبلائزیشن پلان 2023 اور 2024 کے تحت ڈاکٹروں کو ہیلتھ کارڈ کے طور پر ملنے والی رقم پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہیلتھ مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں رونما ہونے والی تباہیوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سیکرٹری انتھونی بلینکن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ان کا اسلامک مزید پڑھیں
امریکہ نے غزہ میں اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب مانگ لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ کی پٹی کے دو اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیل حکام سے جواب چاہتا ہے۔ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے پانچ لاکھ سکولوں کے بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سکول کے بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا منصوبہ چند ماہ میں مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر پاکستان اور ایران نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی صدر کی دعوت پر 22 سے 24 اپریل 2024 تک مزید پڑھیں