متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی گئی ہے جس کے مطابق فلکیاتی پیمانوں کے مطابق نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند 7 جولائی بروز اتوار نظر آنے کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4598 خبریں موجود ہیں
ملک میں 5 سے 7 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اور کوہستان کے علاوہ ایبٹ آباد کے پہاڑوں، ندیوں اور نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ دیر، سوات، مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے عام انتخابات میں لیگی صدر میاں نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر بحث کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے جج انور حسین کو طلب کر لیا۔ عام انتخابات میں مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد روس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی دو ہفتوں میں روڈ میپ تیار کرے گی اور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے رہنماؤں کی ملاقات جاری ہے، ملاقات میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، شہریار آفریدی موجود ہیں۔ ملاقات میں فردوس شمیم نقوی، رؤف مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف اپنی سرزمین پر آپریشن کرنے کا فیصلہ پاکستان کا اپنا ہے، پاکستان اور افغانستان باہمی سیکیورٹی کے معاملات پر ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں، دوحہ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بن مسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، نامور شیوخ اور علمی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ مریم نواز شریف نے شرکاء مزید پڑھیں
غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 3 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 637,427 ہو گئی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے21 جون سے 03 جولائی تک مزید پڑھیں
آستانہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے اور عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے پر شنگھائی تعاون تنظیم کی تعریف کرتے مزید پڑھیں