فواد خان جلد ہی بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

بالی ووڈ فلم ‘خوبصورت سے ہندوستان میں دھوم مچانے والے پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنی بہترین اداکاری مزید پڑھیں