پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں مہنگائی میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4594 خبریں موجود ہیں
سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، صابن اور مصالحہ جات سمیت مختلف اشیا مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہے۔ سیلز ٹیکس میں ایک فیصد مزید پڑھیں
پنجاب میں ہتک عزت کا نیا قانون نافذ ہو گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے چند روز قبل ہتک عزت کے قانون پر مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس کے بعد مرکزی بینک پریس ریلیز کے ذریعے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شکست کی وجہ ڈاٹ بالز اور ایک کے بعد ایک وکٹیں گرنے کو قرار دے دیا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے میچ کے اختتام مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کراچی میں علیل ہو گئے۔ اسد عمر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہوں نے ریسکیو ایمبولینس1122 سے رابطہ کیا۔ 5 منٹ میں گھر پہنچ کر سابق وفاقی وزیر نے سندھ کی ریسکیو سروس کی مزید پڑھیں
سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔ اپنے بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ وہ جلد سیاست میں مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کے لیے ہوگی۔ محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی کمی آئی ہے۔ انڈسٹری اور عارف حبیب ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں مالی سال مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے بجٹ سے عوام کو زیادہ ریلیف کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس مہنگی ہوگی اور ٹیکسز بھی زیادہ ہوں گے۔ متوسط طبقہ مزید پڑھیں