سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے معطلی کے نوٹیفکیشن کے بعد 19 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی کو اسمبلی ہال میں داخلے سے روک دیا گیا۔ پیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4594 خبریں موجود ہیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے عام انتخابات میں 9 مئی کی کہانی کو دفن کر دیا ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور کر رہی ہے جس کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل مزید پڑھیں
چوزوں کی برآمد پر پابندی کے ثمرات لوگوں کو نظر آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق چوزوں کی برآمد روکنے کے باعث ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں ایک دن میں گوشت مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے سبی اور نصیر آباد ڈویژن میں دفعہ 144 کے تحت گندم کی نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے احتجاج کیا۔ عدالت جانے کا اعلان کیا گیا۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں گپ شپ کی سیاست کے بجائے پاکستان میں اصلاحات کے بارے میں سوچنا ہوگا، ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ پیپلز انفارمیشن بیورو پاکستان مزید پڑھیں
کراچی میں ایکسائز پولیس کی غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ ایکسائز پولیس کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ کلفٹن، دتلوار اور عبداللہ شاہ مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان طے پانے والے مفاہمت کے نتیجے میں 3500 صارفین کی موبائل سمیں بلاک کر دی گئی ہیں۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے مزید پڑھیں
ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں رات گئے بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے جب کہ سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 35 ڈگری مزید پڑھیں
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے افسران اور ملازمین کی جائیداد اور مالیاتی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی حکام فارم میں مانگی گئی معلومات فراہم کرنے پر مجبور ہوں مزید پڑھیں