500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینل فراہم کرنے کے لیے ‘روشن گھرانہ’ پروگرام مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنے کا ایک سالہ منصوبہ تیار

یوٹیلیٹی سٹورز نے ہنگامی حالات میں چینی کی خریداری کے لیے ایک سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ہنگامی حالات میں چینی کی خریداری کا ایک سال مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 89 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی

ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 89 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی دعوت پر مزید پڑھیں

ہمارے روڈ نیٹ ورک کا اصل ہدف سینٹرل ایشیا کے ممالک ہونا چاہئیں عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر سرمایہ کاری، مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نیا ٹاسک اور محکمانہ ایکشن پلان دے دیا گیا، عبدالعلیم خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

فورٹیفائیڈ آٹے سے بچوں اورخواتین کے طبی مسائل میں واضح کمی آئے گی۔

پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس کے دوران پنجاب حکومت نے پورے صوبے میں فورٹیفائیڈ آٹا شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب میں فلور پرمٹ میں کرپشن کرنے مزید پڑھیں