سعودی عرب ایران کشیدگی: محمد بن سلمان کا ایران کے خلاف جارحیت سے انکار

اپنی زمین اور فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی ولی عہد ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

سٹروک مینجمنٹ سنٹر: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہر ضلع میں قیام کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر بنانے کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہر ڈی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضہ، 7 دن میں فیصلہ لازمی

جائیداد پرقبضےکی شکایت پرضلعی انتظامیہ 7دن میں فیصلےکا پابند ہوگا،محسن نقوی اوورسیزپاکستانیوں کی وفاقی دارالحکومت میں جائیداد پر قبضے کی کسی بھی شکایت پر ڈی سی اسلام آباد 7 روز میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ ،وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

امریکا میں برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں بجلی سے محروم

برفانی طوفان نے امریکا کو مفلوج کرکے رکھ دیا، مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک برفانی طوفان نے امریکا کو مفلوج کرکے رکھ دیا،کورونا وبا کے بعد پہلی بار 19 ہزارسےزائد پروازیں منسوخ اور 40 ہزار سے زائد متاثر ہوئیں۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس، سندھ حکومت سے اختلافات میں شدت

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ایم کیو ایم اور سندھ حکومت کے درمیان اختلافات میں شدت اختیار کرگئے، ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ سانحہ گل پلازہ مزید پڑھیں

بسنت پر دفعہ 144 نافذ، اشتعال انگیزی روکنے کیلئے سخت پابندیاں

بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ، اہم پابندیاں عائد بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔بسنت کےدوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے اہم پابندیاں عائد کی گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں