پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو احتجاج کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ . عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے بانی کو بتایا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5526 خبریں موجود ہیں
لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے میں لکھا ہے کہ درخواست گزار کا نام بار بار تبدیل کیا گیا، تفتیشی افسران نے مزید پڑھیں
ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران بھیک مانگنے کے لیے بیرون ملک جانے والی 8 خواتین کو ڈراپ کر دیا۔ خواتین دو پروازوں سے سعودی عرب جارہی تھیں ہر خاتون سے 200 سعودی ریال بھی مزید پڑھیں
پنجاب میں پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری “ڈیٹا بینک” کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) کے قیام پر وزیراعظم مریم مزید پڑھیں
موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ سوزوکی کمپنی نے اپنی مشہور موٹرسائیکل GR 150 بغیر سود کے 2 سال کی آسان اقساط میں دینے کا اعلان کیا ہے.، اصل دلچسپی رکھنے والے کو موٹر سائیکل خریدنے کے مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کے اجلاس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بجلی صارفین سے 8 روپے فی یونٹ ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر سیاحت اویس لغاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کو مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو کچھ نشستوں کا حقدار قرار دینے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی کو الاٹ 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے 13 مئی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عدالت نے مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ پی ٹی آئی میں جان آگئی، اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے مزید پڑھیں
ڈی جی میٹ مہر صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جاری مون سون میں مزید پڑھیں