محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور سڑکوں پر قربانی کے جانوروں کی فروخت پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ قربانی کے جانور صرف مقرر کردہ 8 مویشی منڈیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5526 خبریں موجود ہیں
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر حکومت عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی سے منظور کیا گیا ہتک عزت کا بل قائم مقام گورنر پنجاب کے دستخط کے بعد قانون بن گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب کے ذرائع کے مطابق قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان کے دستخط کے بعد پنجاب مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد ٹیم میٹنگ میں کیا ہوا، اندر کی کہانی سامنے آگئی۔ کرکٹ ٹیم کی امریکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن برہم ہوگئے ، گیری کرسٹن مزید پڑھیں
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کے لیے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ میں 11 ارب 82 کروڑ روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ 2024-25 پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے مزید پڑھیں
ماہ ذوالحجہ کے اول عشرہ کا اعزاز ہے کہ قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان دس راتوں کی قسم کھائی ہے ’’قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی‘‘ ۔ مفسرین کی اکثریت کے مطابق مزید پڑھیں
ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات ہمیشہ سے ایک حساس مسئلہ رہے ہیں، ہر قوم دوسرے کی خودمختاری اور آزادی کا احترام کرتی ہے۔ تاہم برطانیہ کی ہائی کمشنر کے حالیہ ریمارکس نے پاکستان میںملکی معاملات میں سفارتی مداخلت کی حدود مزید پڑھیں
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے ابتدائ میچ میں نو آموز امریکی ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر پوری قوم شاک کی کیفیت میں ہے اور قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے ورلڈ کپ میں ایسی ہی کارکردگی مزید پڑھیں
ملک میں ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا اور عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ کراچی میں مرکزی رویت ہلال کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج آئینی حق ہے، تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ریاست کا نظم ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے مزید پڑھیں