بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں نے احمد آباد میں ایک تاریخی درگاہ کے اندر مقبروں کو تباہ کر کے ان کی جگہ مورتیاں نصب کر دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ احمد آباد شہر میں امام شاہ بابا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5523 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) تیار کیے گئے ہیں اور ان پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جا مزید پڑھیں
حج آپریشن جاری، 11 مئی کو کراچی سے مزید تین پروازیں روانہ ہوں گی۔ 700 عازمین 11 مئی کی رات مزید تین پروازوں کے ذریعے کراچی سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوں گے ۔ 35 بجے 180 عازمین حج مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں 38 دنوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 74 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے ابتدائی دنوں میں آسمانی بجلی گرنے سے روزانہ 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے۔ اعداد مزید پڑھیں
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں زبردست اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل اور چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی لائسنس فیس میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے لیے لائسنس ہولڈرز کو مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے طلباء کو الیکٹرک بائیک دینے کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کام کرنے دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ لوگوں نے مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.3 فیصد کی ریکارڈ کمی کی خوشخبری سنائی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 22.32 فیصد رہی۔ مزید پڑھیں
ترجمان سپارکو نے خوشخبری سنائی ہے کہ آئی کیوب قمر کی جانب سے لی گئی سورج کی پہلی تصویر موصول ہو گئی ہے، ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا کہ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار میں لی گئی پہلی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو پیر تک طلبا کو الیکٹرک بائیک فراہم کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکٹرک بائیکس کی قرعہ اندازی عدالتی حکم سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے بچاؤ کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 بلین ڈالر بھیجے۔ یہ بات اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا مزید پڑھیں