سگریٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔ یہ بات سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5523 خبریں موجود ہیں
برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یارک اور نارتھ یارک شائر کے رشی سونکے کے حلقے سے لیبر میئر بھی کامیاب ہوئے۔ ہیمپشائر میں لیبر کو ریڈ ڈچ، تھروک، ہارٹل پول اور مزید پڑھیں
پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، ڈپٹی کمشنرز کے بعد اسسٹنٹ کمشنرز کے بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے، پنجاب میں 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کو مزید پڑھیں
روٹی کو سستی بنانے کے پنجاب حکومت کے مشن کے معاملے پر راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ بیکر ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے کہا ہے کہ آٹے اور گندم مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مفت ادویات کی ہوم ڈیلیوری کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ اتنا بڑا عوامی فلاحی منصوبہ آٹھ مزید پڑھیں
گندم خریداری بحران پر مسلم لیگ ن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی نے فوج میں بغاوت کی کوشش کی، اب کہتے ہیں کہ ہم بات کریں گے، لیکن اب بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی پریکٹس اور میڈیا سیشن مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے صدر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جب کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ ن کا جنرل سیکرٹری بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ مسلم مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض کے نئے پروگرام پر رواں ماہ طے شدہ مذاکرات سے قبل، وفاقی حکومت نے سرکاری اہلکاروں کے لیے سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں