صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تین صوبوں کے گورنرز کے لیے بھیجے گئے ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد ظفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اسی مزید پڑھیں
Urdu Magazine
اس کیٹا گری میں 5523 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل کے دوران 809 مقدمات نمٹائے۔ گزشتہ ماہ طے پانے والے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اپریل میں سب سے زیادہ کیسز نمٹانے میں سرفہرست مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہدایات وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ خوراک کے اجلاس میں جاری کیں۔ صوبائی حکومت نے 6 مئی سے کسانوں مزید پڑھیں