ملک میں مسلسل اضافے کے بعد رواں ہفتے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت مزید 17 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ جس کے باعث قیمت 563 روپے فی کلو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5523 خبریں موجود ہیں
بنگلہ دیش میں شدید گرمی کے باعث ایک ہفتے کے دوران 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حکومت نے گزشتہ روز گرمی کی لہر سے ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جو مزید پڑھیں
کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کر گئی کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات جاری ہیں جس کے باعث خالصتان تحریک زور پکڑ گئی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ برادری کے پروگراموں میں بھرپور شرکت کرکے سکھوں مزید پڑھیں
مرکزی بجٹ 2024-25 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے، پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو متوقع ہے۔ وزارت پارلیمانی امور مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ محنت کش طبقے کو مہنگائی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی حکام نے ان کا استقبال کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے درمیان جاری میچ دیکھا۔ محسن مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نان فائلرز کے موبائل فون نمبر بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے نان ٹیکس فائلرز کے نام بلاک کر دیے جائیں گے، ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارش کا امکان ہے۔ امارات کے محکمہ موسمیات (نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کا امکان ہے۔ یو اے ای کے محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کا سیاسی امور کا مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کی تقرری کا مشورہ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پنجاب حکومت نے 13 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب خان کو ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کردیا گیا مزید پڑھیں