ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سیکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کی سیکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5523 خبریں موجود ہیں
مسجد نبوی میں گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی (سعودی پریس ایجنسی) کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں آنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں
زیادہ تر پاکستانیوں نے ٹیکس چوری کی مذمت کی جبکہ 84 فیصد نے ٹیکس ادا کرنے کی حمایت کی۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی رائے پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا جس میں ٹیکس ادا کرنے یا نہ کرنے مزید پڑھیں
چینی کی برآمد کی ممکنہ اجازت سے قبل ہی مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ مل مالکان نے دس لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کے لیے لابنگ تیز کر دی ہے جس کے نتیجے میں چینی کی مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات چیت شروع کردی ہے جس میں بڑھتی ہوئی اسٹاک مارکیٹ پر بریفنگ بھی شامل ہے۔ اجلاس میں وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے متعدد نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے موجود صحافیوں، اراکین اسمبلی اور اہلکاروں کے جوتے چوری ہو گئے بتایا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکی شہری کی گاڑی پر حملے کی شدید مزید پڑھیں
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شائع کرنے کے معاملے پر پولیس کی قانونی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف امریکی حکام سے باضابطہ رجوع کرنے مزید پڑھیں
ایرانی سائبر سیکیورٹی سینٹر کے ترجمان حسین دلاریان نے بتایا کہ اصفہان کی فضائی حدود میں تین ڈرونز کو تباہ کردیا گیا۔ حسین دلیریان نے کہا ہے کہ میزائل حملے کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
پاکستان میں جاری مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کا براہ راست اثر آٹو انڈسٹری پر پڑا ہے تاہم اس کا حل تلاش کرنے کے لیے کمپنیوں نے صارفین کے لیے پرکشش آفرز مزید پڑھیں