اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے تیار سہیل آفریدی، بڑا سیاسی بیان

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت اور تعلقات بہتر کرنےکیلئے تیار ہوں: سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

خطے میں دہشتگردی میں بھارت کا کردار واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ

خطے میں دہشتگردی اور عدم استحکام کے فروغ میں بھارت کا کردار واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی وزیرخارجہ کےپاکستان مخالف بیان پردفتر خارجہ نےسخت ردعمل دیتے ہوئےکہا بھارت غیر ذمہ دارانہ الزامات سے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا مزید پڑھیں

پنجاب میں نرسنگ کی مفت تعلیم کا خاتمہ، نئی پالیسی جاری

پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی محکمہ صحت پنجاب نےنرسنگ تعلیم کی نئی پالیسی جاری کردی۔ پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی،نئی پالیسی کےتحت نرسنگ طالبات ہزاروں روپےفیس اداکرکےتعلیم حاصل کریں گی۔ مزید پڑھیں

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی قومی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا سیاستدانوں، وکلا اوردانشوروں کی بڑی بیٹھک بلانے کا فیصلہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نےسیاستدانوں،وکلا اوردانشوروں کی بڑی مزید پڑھیں

پاکستان ایئر فورس تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان ایئر فورس نے ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق پاک فضائیہ نےمقامی طورپرتیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیاگیا۔ ،تیمور ایئر لانچڈکروزمیزائل 600 کلومیٹرتک زمینی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ: بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ

بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں