چیف جسٹس کا سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ مسترد: 20 لاکھ کی بچت چیف جسٹسکا سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی ریٹائرمنٹ کے موقع پر سرکاری خرچ پر الوداعی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4189 خبریں موجود ہیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام چیف جسٹس کےاعزازمیں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کاعشائیہ24اکتوبرکوہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہونے جارہے ہیں ۔ اس معاملے کے پیش نظر ان مزید پڑھیں
مریم نواز کا پیغام: قوم کی بیٹیوں کی ہمت کی اہمیت قوم کی بیٹیوں کی ہمت اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے، مریم نواز لاہور: وزیر اعلیٰ پنجابمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کو پیغام مزید پڑھیں
انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف فتح: پہلے ٹیسٹ میں 47 رنز کی برتری انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے، شاندار کیریئر کا اختتام پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے اکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا کی تجاویز سامنے آگئیں پیٹرولیم مصنوعات میں 2 روپے75 پیسے اضافے کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے پچھہتر پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو: عدالتی تقرریوں کا عمل اور آئینی عدالتیں اولین ترجیحات عدالتی تقرریوں کا عمل ہماری ترجیحات ہیں، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ کوشش ہو گی کم سے کم بھی اتفاق رائے ہو توآئین سازی کی مزید پڑھیں
مریم نواز طلباء کیلئے ای بائیکس سمیت تعلیمی منصوبے لے آئیں طلباء کیلئے ای بائیکس سمیت دیگر منصوبے لارہے ہیں، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے طلباء کیلئے سکالرشپ، لیپ ٹاپ، ای بائیکس مزید پڑھیں
پاک سعودی عرب کی اسٹرٹیجک شراکت داری اور پاکستان کی معیشت پاکستان کی معیشت پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے،اسحاق ڈار نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاک سعودی عرب اسٹرٹیجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہوگئی۔ اسحاق مزید پڑھیں
نائٹ پیٹرولنگ کی کمی: پنجاب کی جیلوں میں امن و امان کا خدشہ پنجاب کی جیلوں میں نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے کا انکشاف لاہور: پنجاب کی جیلوں میں نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل خانہ مزید پڑھیں