پاکستان میں احتجاج کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، اسلام آباد میں زندگی معمول پر

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، کاروباری اور تعلیمی سرگرمیاں جلد شروع ہوں گی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ مزید پڑھیں

مظاہرین کی اموات کا پروپیگنڈا مسترد، سکیورٹی ذرائع نے خبریں جھوٹی قرار دیں

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی ہیں مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی ہیں: سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات مزید پڑھیں

کاروباری گروپس کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کو ونٹر پیکیج سے نکالنے پر احتجاج

نیٹ میٹرنگ کو ونٹر پیکیج سے نکالنا: کاروباری حلقوں کی حکومت پر تنقید نیٹ میٹرنگ کو ونٹر پیکیج سے نکالنے پر حکومت کو تنقید کا سامنا کاروباری اور صنعتی گروپس نے بجلی کے نیٹ میٹر لگوانے والے صارفین کو ونٹر مزید پڑھیں

پنجاب کے داخلی و خارجی راستے کھول دیے گئے، ضروری اشیاء کی فراہمی بحال

پنجاب کے داخلی و خارجی راستے کھولنے سے ٹریفک کی صورتحال میں بہتری پنجاب بھرکے تمام داخلی و خارجی راستےکھل گئے لاہور سمیت پنجاب بھرکے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کھڑے کنٹینر نکال دئیے گئے۔ تمام کنٹینرز مختلف اشیاء مزید پڑھیں

“تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان، سینکڑوں مظاہرین گرفتار”

“تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان، حکومتی بربریت کی مذمت” تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں