آئینی ترمیم اور عمران خان: عدلیہ کی تباہی کا منصوبہ اور احتجاج کی تیاری ترمیم کا مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5064 خبریں موجود ہیں
عید میلاد النبی ﷺ: قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا فیصلہ عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں
“آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل” اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے مزید پڑھیں
“سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پر فوری عملدرآمد کا حکم” کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ابہام دور کر دیا، حکمنامہ جاری سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں
“رحیم یارخان کے ضمنی الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھنے کی پیشگوئی” پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں 2 نشستیں بڑھنے کا امکان این اے171رحیم یارخان کےضمنی الیکشن میں جیت سےپیپلزپارٹی کی قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
“بیرسٹر گوہر نے قانون سازی کے قواعد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: رات کے اندھیرے میں قانون سازی نہیں کی جاتی” رات کے اندھیرے میں قانون سازی نہیں کی جاتی، بیرسٹر گوہر اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں
“سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے دو ماہ میں 77 ٹن پلاسٹک تلف کرنے کا اعلان کیا” دو ماہ میں 77 ٹن پلاسٹک قبضے میں لے کر تلف کیا‘مریم اورنگزیب سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک مزید پڑھیں
“نواز شریف نے بلدیاتی انتخابات 2025 کے لیے نئی قیادت متعارف کرانے کی ہدایات دی” ن لیگ کابلدیاتی انتخابات اگلے سال کروانے پر اتفاق مسلم لیگ ن نے بلدیاتی انتخابات اگلے سال 2025 میں کروانے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
آزادی کی جنگ میں قربانیاں دینا پڑتی ہیں:عمران خان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں کہا ہے کہ جب آزادی کی جنگ ہوتی ہے تو قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔ میں جیل مزید پڑھیں
“ملک میں خام تیل کی پیداوار میں 1.2% کمی، گیس کی پیداوار میں 1.7% اضافہ” ملک میں خام تیل کی پیداوار میں کمی، گیس کی پیداوار میں اضافہ ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پر کمی جبکہ مزید پڑھیں