ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں