وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5052 خبریں موجود ہیں
حکومت نے بڑے پیمانے پر پاکستانی سفیروں کے تبادلے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ محمد سلیم کو مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قاتلانہ حملے کے بعد ری پبلکن کنونشن کو ملتوی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی ریلی کے دوران گولی مار کر مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ پارٹی صدر نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بات چیت مکمل کر لی ہے جب کہ مزید پڑھیں
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے پر اصرار کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور پی سی بی کا ‘پاکستان میں مزید پڑھیں
امریکا: انتخابی ریلی کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہونے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی اطلاعات سامنے آگئی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تقریر کے دوران گولیاں چلنے پر ٹرمپ نے کان مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی انتخابی مہم کے دوران قتل کرنے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت 20 سالہ تھامس میتھیو کروک کے نام سے کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، مشتبہ شخص مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آٹے کی قلت نہیں ہوگی اور روٹی مہنگی نہیں ہوگی۔ مریم نواز نے کہا کہ فلور ملز ایسوسی ایشن ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف پنجاب میں ہڑتال نہیں کرے مزید پڑھیں
امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی رادھیکا مرچنٹ سے ہوئی جس کے دنیا بھر میں چرچے ہوئے۔ بھارتی میڈیا اس شادی کے حوالے سے انتہائی دلچسپ باتیں سامنے لا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال دس روز کے لیے ملتوی کر دی، چیئرمین ایف بی آر، حکومتی کمیٹی میں شامل چار وفاقی مزید پڑھیں