اگر آپ مشرق وسطیٰ سے متعلق پچھلے کچھ مہینوں کی خبروں پر نظر ڈالیں تو یہ بات آسانی سے سمجھ آ جائے گی کہ جنگ عظیم سوم کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے اور اس کے پیچھے دنیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4246 خبریں موجود ہیں
ملک میں قوانین اسلئے بنائے جاتے ہیں تاکہ اس ملک کی عوام بہتر زندگی گزار سکے عوام ہر کسی بھی طرف سے ہونے والے ظلم اور جبر کو روکا جا سکے۔ قانون کی تشکیل کے پیچھے یہ مقصد بھی کارفرما مزید پڑھیں
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔ خط کے متن کے مطابق گورنر نے ریاست کی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تقرری مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی اور 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 278 روپے 39 مزید پڑھیں
ہتک عزت بل پر دستخط کرنے سے روکنے کے لیے گورنر پنجاب سردار سلیم حید کو خط جاری کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیقی نے خط واپس اسمبلی کو بھجوا دیا اور اسٹیک مزید پڑھیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران عراق اور ترکی کی طرح بغیر کسی پابندی کے گیس خریدنا چاہتا ہے۔ ایران کی جانب سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
حکومتی قرضے 87 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار 433 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
فاسٹ باؤلر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی ایوب انگلش کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے اور فخر زمان اس کو جوائن کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان مزید پڑھیں
د لاہور میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، 7 سے 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25 سے 50 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ مارکیٹ میں 6 روپے فی مزید پڑھیں
تہران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ کی امامت مزید پڑھیں