ایران کے خلاف فوجی آپریشن انتہائی کامیاب رہا، امریکی وزیردفاع

ایران کے خلاف فوجی آپریشن انتہائی کامیاب رہا، امریکی وزیردفاع امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوج نے مہارت سے مشن کو مکمل کیا۔ ، بعض امریکی چینلز بےبنیاد خبریں چلارہے ہیں۔ امریکی وزیر مزید پڑھیں

(محکمہ ایکسائز ملتان کی بڑی کارروائی )ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سربمہر

ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی پر پراپرٹی ٹیکس کارروائی، 1 کروڑ 35 لاکھ کی عدم ادائیگی پر سیل ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان کی بڑی کاروائی ایک کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ساؤتھ پنجاب یونیورسٹی ملتان ملحقہ ڈی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے اضلاع میں محکمہ جنگلات کے رقبے واگزار کرانیکا فیصلہ

محکمہ جنگلات کی سرکاری اراضی واگزار کرانے کا فیصلہ، قبضہ مافیا کے خلاف بڑا اقدام ملتان (خصوصی رپورٹر) جنوبی پنجاب کے اضلاع میں محکمہ جنگلات کے مقبوضہ رقبے واگزار کرانے کا فیصلہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی۔اس ضمن میں مزید پڑھیں

ملتان وہاڑی روڈعوام کیلئے قیمتی تحفہ،آمدورفت،معیشت کو فروغ ملے گا(صہیب بھرتھ)

ملتان وہاڑی شاہراہ: عوام کے لیے قیمتی تحفہ اور معیشت کا نیا دور ملتان(خصوصی رپورٹر) ‘ تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے رات گئے ملتان وہاڑی شاہراہ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور کام کی رفتار مزید پڑھیں

عمران خان ابھی خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت ختم کرنا نہیں چاہتے، علی امین گنڈاپور

عمران خان خیبر پختونخوا حکومت برقرار رکھنا چاہتے ہیں: علی امین کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ آئینی درخواست کے ذریعے علی مزید پڑھیں

زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم

زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، اسٹوریج اور پیداوار میں بہتری کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی اجناس کے ذخائر کی گنجائش بڑھانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ زرعی ترقی کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں مزید پڑھیں

سوڈان میں ہسپتال پر حملہ، 40 سے زائد اموات، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش

سوڈان میں ہسپتال پر حملہ، 40 سے زائد اموات، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش سوڈان کے علاقے مغربی کردوفان میں المجلد ہسپتال پر ہونے والے ہلاکت خیز حملے میں بچوں اور طبی عملے سمیت 40 سے زائد افراد جاں مزید پڑھیں

کراچی، بہاولپور سے را کے ایجنٹس گرفتار: دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی، بہاولپور سے را کے ایجنٹس گرفتار: دھماکہ خیز مواد برآمد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، را کے 10 ایجنٹس گرفتار پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے سندھ اور پنجاب سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 10 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا،۔ مزید پڑھیں

عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا: مریم نواز

بجٹ 2025-26 میں عوامی خدمت اور گڈگورننس کو ترجیح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں