روٹی تو کما کھائے کسی طور مچھندر

حق تو یہ ہے کہ مملکتِ خداداد میں کم و بیش گزشتہ آٹھہ عشروں سے عوام الناس کے لیے قانونی نمائندگی لیے، عدل و انصاف تک مساوی رسائی تو خیر کیا یقینی بنتی، ہمارے مخصوص پسِ منظر اور پیش منظر مزید پڑھیں