پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے طے شدہ فارمولے کے حوالے سے اہم انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو راستہ دے دیا، پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5404 خبریں موجود ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ کیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کا احتساب کرے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس مزید پڑھیں
حکومت نے نجب میں محرم کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کے معاملے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے پہلی محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو تسلیم کیا اور دفاع کیا ، ان کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر نہ کم ہوئی تو دسمبر سے بجلی کی مزید پڑھیں
شیخ احسن ظفر، سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ پنجاب ،مورخہ 21-6-2024 کو لاہور میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔ انکی تدفین واپڈا ٹاون لاہور قبرستان میں کی گئی۔ بس یہی ہے داستان، زندگی اپنی کہ ہم زندگی بہر، مزید پڑھیں
وزیر سرمایہ کاری، مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، نجکاری بورڈ کو شارٹ لسٹ کی گئی کمپنیوں کے بارے مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے جو بائیڈن کے صدارتی انتخاب سے دستبردار ہونے کے تصور کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر جو بائیڈن حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کے طور پر دستبردار ہونے کا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی گئی ہے جس کے مطابق فلکیاتی پیمانوں کے مطابق نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند 7 جولائی بروز اتوار نظر آنے کا مزید پڑھیں
ملک میں 5 سے 7 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اور کوہستان کے علاوہ ایبٹ آباد کے پہاڑوں، ندیوں اور نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ دیر، سوات، مزید پڑھیں