مسجد الحرام کے امام و مبلغ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حماد نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا شیخ ڈاکٹر ماہر بن حماد نے خطبہ حج میں کہا کہ رسول اللہ کی اطاعت کرو، قرآن ہمارا رہنما ہے۔ اپنے وعدے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5198 خبریں موجود ہیں
ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پراسیس اور پیک شدہ آٹا، دالیں، چاول، چینی اور مصالحہ جات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ بی آر اور انڈسٹری مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے موٹر سائیکل استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے سبسڈی اسکیم متعارف کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق معاملہ بھی زیر بحث آیا جس پر مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، لوگوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنےکی مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ سے قبل ٹماٹر کی قیمت میں 100 روپے فی کلو سے زائد کا اضافہ عیدالاضحیٰ سے قبل منافع خوروں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا۔ ٹماٹر جو تین روز قبل 40 سے 50 روپے میں فروخت مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد ٹی مزید پڑھیں
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے ریٹرن فائل نہ کرنے کی وجہ سے نادہندہ کمپنیوں کے لیے ریگولرائزیشن اسکیم شروع کردی ہے۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ریگولرائزیشن اسکیم رواں سال مزید پڑھیں
حکومت نے قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 میں سٹیشنری پر عائد 10 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا عندیہ دیا، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ کاپی پنسل اور رجسٹر سمیت سٹیشنری مہنگی نہیں ہو گی۔ سلیم مانڈوی والا کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جب عدلیہ کا راستہ روکا جائے تو ملک نہیں چل سکتا، پولیس، فوج، ایف سی، سب ریاست کے آلہ کار ہیں، ہم سب ریاست کا حصہ ہیں۔ جمعہ مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مزید پڑھیں