پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے میچ میں اچھی کرکٹ کھیلی، ہم کسی پر الزام نہیں لگا سکتے لیکن بطور ٹیم ہم نے اچھا نہیں کھیلا۔ شاداب خان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4530 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کو ٹیکس دینا ہی پڑے گا کیونکہ اب ٹیکس دیے بغیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔ منگل کو سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس سے مزید پڑھیں
چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے وفاقی پولیس کی جانب سے خصوصی فورس تشکیل دی گئی۔ اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) علی ناصر رضوی نے میڈیا کو بتایا کہ وفاقی پولیس کی خصوصی فورس 100 اہلکاروں پر مزید پڑھیں
تخت لاہور کے نادرشاہی فیصلوں کے باعث صوبے میں کسان کوڑیوں کا محتاج ہو گیا ہے جنوبی پنجاب میں اس سال ریکارڈ رقبے پر گندم کاشت کی گئی تھی اور کسانوں کو اس فصل سے بہت امیدیں وابستہ تھیں جو مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں مجھے ایک بڑی کریانہ کی دکان جانے کا اتفاق ہوا تو بڑی حیرانی ہوئی کہ اس نے لکھ کر لگایا ہوا تھا کہ خریدا ہو مال واپس یا تبدیل کرایا جاسکتا ہے اور مال کی واپسی پر کوئی مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ناکام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے شیر افضل مروت کے نام پر پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا جب کہ مزید پڑھیں
لیاقت پور (تحصیل رپورٹر ) لیاقت پور کے تمام سرکاری محکموں کے سربراہوں نے شجر کاری مہم کے بیس کروڑ کے فنڈز دبا لئے۔ شہر اور ملحقہ ابادیاں ریگستان کا منظر پپش کرنے لگی ۔ گرمی کی حدت اور شدت مزید پڑھیں
ملائیشیا کی بحریہ کی تربیتی مشق کے دوران دو ہیلی کاپٹر درمیانی فضا میں ٹکرا گئے اور گر کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹروں میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ دونوں ہیلی کاپٹر لومٹ مزید پڑھیں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں